Posts

Showing posts with the label Quran and life

Quran life

Image
مجھے دنیا کی چیزوں میں سے عورت اور خوشبو پسند ہے اور میری آنکھ کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عورت سے بیزاری اور نفرت کوئی زہد وتقویٰ کی دلیل نہیں ہے، انسان خدا کا محبوب اس وقت ہوسکتاہے جب وہ اللہ کی تمام نعمتوں کی قدر کرے جن سے اس نے اپنے بندوں کو نوازا ہے، اس کی نظامت اور جمال کا متمنی ہو اور عورتوں سے صحیح ومناسب طریقے سے پیش آنے والا ہو۔ یہی وجہ ہے کہ مرد اور عورت دونوں کے لیے نکاح کو لازم قرار دیا گیا ہے، اس سلسلے میں آپ کا ارشاد ہے: النکاحُ من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی(۹) نکاح میری سنت ہے جس نے میری سنت سے روگردانی کی اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔(۱۰) چنانچہ ایک عورت بیوی کی حیثیت سے اپنے شوہر کے گھر کی ملکہ ہے اور اس کے بچوں کی معلم ومربی ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے : ہن لباس لکم وانتم لباس لہن (البقرہ: ۱۸۷) عورتیں تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا ۔ یعنی کہ تم دونوں کی شخصیت ایک دوسرے سے ہی مکمل ہوتی ہے۔ تم ان کے لیے باعثِ حسن وآرائش ہو تو وہ تمہارے لیے زینت وزیبائش غرض دونوں کی زندگی میں بہت سے تشنہ پہلو ہوتے ہیں جو کہ ایک دوسرے کے بغیر پایہٴ تکمیل تک نہیں...

Geocentricism.Geocentrism and the Qur'an

Image
Geocentrism and the Qur'an   The Qur'an makes reference to a couple of times that the sun and the moon travel in a circle or circle/side of the equator (charge falakin فِى فَلَكٍ[1]), however doesn't specify once that the Earth does as well. This is reliable with an Earth-focused (geocentric) perspective on the universe that puts an unmoving Earth at the focal point of the universe what not "sublime bodies" travel around the Earth. This was the overall comprehension of the universe preceding the sixteenth century when Copernicus made sense of and promote a sun-focused (heliocentric) perspective on the universe. Obviously, the sun's circle is quite often referenced with regards to night and day (Quran 13:2 being the main special case) and is constantly referenced with that of the moon (which truly does as a matter of fact circle the Earth every month, and in like manner shows up, to the independent eye, to navigate the sky every night when it is noticeable).   ...